Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشخبری: حکومت کورونا ویکسین لگوانے والےبزرگوں کو پک اینڈ ڈراپ دے گی

Now Reading:

خوشخبری: حکومت کورونا ویکسین لگوانے والےبزرگوں کو پک اینڈ ڈراپ دے گی
بزرگ ویکسی نیشن

پنجاب: حکومت نے کورونا ویکسین لگوانے والے بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کے لیے ایمبولینس سروس کا افتتاح کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کیا کہ ایمبولینس سروس گھر سے سینٹر اور پھر گھر ڈراپ کرے گی، عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا بزدار حکومت کا مشن ہے۔

Advertisement

فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ ماضی کے حکمرانوں نے عوام کا استحصال کیا۔ پچھلی حکومتوں نے عوامی خدمت کے نام پر جائیدادیں بنائیں اور اپنی تجوریاں بھریں، قرضوں کا بوجھ قوم پر ڈال کر ظل سبحانی منشی سمیت لندن کوچ کرگئے اور جھوٹوں کی رانی عوام کے متھے مارگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں، گورنر سندھ
ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر