Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا کی خودکشی کی کوشش ، چونکا دینے والے انکشافات

Now Reading:

ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا کی خودکشی کی کوشش ، چونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کی ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا نے اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 14 ملین فالوورزکے ساتھ نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے  گزشتہ روز اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کی ، جن میں انہوں نے اپنی ذہنی صحت سے متعلق کچھ چونکادینے والے انکشافات کیے۔

جنت مرزا نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی خواہش کے ساتھ اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں رواں ہفتے اتنے سارے جذبات سے گزری ہوں کہ میں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کا سوچ لیا تھا۔

انہوں نے ماہِ رمضان کے لیے اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس مبارک مہینے کی وجہ سے مجھے دوبارہ زندگی جینے کی امید نظر آئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

جنت مرزا نے کہا کہ زندگی مختصر ہے اور اسے کسی کے لیے برباد نہیں کرنا چاہیے، سب سے پہلے اپنی حوصلہ افزائی کریں اور اگر ضرورت پڑے تو اپنی خاطر خود غرض بھی بن جائیں۔

Advertisement

ٹک ٹاک کوئین نے کہاکہ اداس اور پرانی والی جنت مرزا ہمیشہ کے لیے چلی گئی ہے، اب آپ کے سامنے ایک خوش جنت مرزا ہوگی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

Advertisement

خوبرو ٹک ٹاکر نے کہا کہ ذہنی صحت کے سفر کا ایک اہم حصہ پیشہ ورانہ مدد بھی طلب کرنا ہے اور یہ مدد مانگنے کے لیے آپ کو کبھی بھی شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ ذہنی صحت سے جدوجہد کررہے ہیں تو براہ کرم پیشہ ورانہ طور پر اپنا علاج کروائیں۔

آخر میں ٹاک ٹاک کوئین جنت مرزا نے اپنے تمام چاہنے والوں کو اللہ تعالیٰ پر پختہ یقین رکھنے کی ترغیب بھی دی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر