Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنا نیر کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

دنا نیر کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سمیت دنیا بھر کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی مختصر سی ویڈیو کے سبب وائرل ہونے والی دنا نیر مبین کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

حال ہی میں دنا نیر مبین کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں ساحل کنارے تصویریں بنواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں

پاوری گرل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنی فوٹو کاپی قرار دیدیا

پاوری گرل دنانیر مبین نے اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنی فوٹو کاپی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ninety Two’s Films & Photo (@ninetytwosphotography_)

Advertisement

دنا نیر مبین کے فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

دنا نیر مبین کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصوریر کے کیپشن میں پوچھا گیا ہے اُن کی اس تصویر میں وہ زیادہ بہتر پوز دے کر تصویر بنوا رہی ہیں یا اُن کے پیچھے نظر آ نے والا اونٹ۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Dananeer | 🇵🇰 (@dananeerr)

دنا نیر مبین کی ان تصاویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

دوسری جانب دنا نیر مبین کی ہانیہ عامر کے ساتھ بھی دوستی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

Advertisement

دنا نیر اکثر و بیشتر پاکستان کی معروف فنکار شخصیات کے ساتھ بھی سوشل میڈیا پر نظر آ تی رہتی ہیں۔

دنا نیر مبین سے متعلق امکانات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ وہ اب پاکستان شوبز انڈسٹری میں بھی جَلد قدم رکھنے والی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر