Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز گِل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل

Now Reading:

شہباز گِل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل
شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم خدمت کے نام پر خزانہ لوٹنے والے کیلئے دعائیں نہیں انصاف کی طلبگار ہے۔

 ڈاکٹر شہباز گِل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نااہل درباریوں کی طرف سے ضمانت ملنے کو سرخرو ہونے سے تعبیر کیا جاتا ہے، سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہونے اور سزا پانے پر بھی وکٹری کے نشان بنانے والوں کے کیا کہنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنہوں نے زرداری کا پیٹ پھاڑنا تھا، عوام کے منہ سے نوالہ چھین لیا، خدمت گاروں کی جائیدادوں میں 20 سال کے اندر 549 ارب کا اضافہ ہوا۔

شہباز گل نے کہا کہ جس عوام کی خدمت کی گئی وہ آج بھی کوڑی کوڑی کی محتاج ہے، عوام اب شعبدہ بازوں کے پروپیگنڈے نہیں بلکہ انہیں احتساب کا نصاب پڑھائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر