Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تشدد اور ہنگامہ آرائی کسی بھی صورت میں قابل برداشت نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

تشدد اور ہنگامہ آرائی کسی بھی صورت میں قابل برداشت نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ قانون توڑنے والوں اور امن و امان متاثر کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے امن و امان اور راستے بحال ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے تمام علاقوں میں راستے کھل چکے ہیں، پولیس، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنے فرائض خوش اسلوبی سے سرانجام دیئے۔

انہوں نے کہاکہ پولیس، انتظامیہ اور دیگر تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پرخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ شہریوں نے مشکل وقت میں پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد کر کے اچھے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا۔

عثمان بزدار نے کہاکہ حکومت قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، کسی کو بھی شہری یا سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Advertisement

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح کیا کہ تشدد اور ہنگامہ آرائی کسی بھی صورت میں قابل برداشت نہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر