Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، ملزمان 3کروڑ لوٹ کر فرار

Now Reading:

سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، ملزمان 3کروڑ لوٹ کر فرار

کراچی: جمشید روڈ میں دن دیہاڑے سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر مسلح ملزمان بلڈر کے رائیڈر سے 3 کروڑ مالیت کے بانڈز لوٹ کر فرار ہوگئے، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ چار موٹرسائیکلوں پر چھ ملزمان موجود تھے۔ بلڈر کے پاس 3 روز قبل تین کروڑ روپے کی پیمنٹ آئی، پیمنٹ پچیس ہزار روپے والے بانڈز کی شکل میں تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان پیشہ ور ملزم لگتے ہیں اور بظاہر لگتا ہے کہ ریکی کرکے واردات کی گئی۔

واضح رہےکہ کراچی میں ملزمان باقاعدہ منظم انداز سے جرائم کر رہے ہیں۔ چند روز قبل کراچی سے بینک لاکرز لوٹنے والا ایک گروہ بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
سال 2024 کے مکمل سورج گرہن کی ویڈیو وائرل
لیجنڈری فلم ساز اور پروڈیوسر گنگو رامسے انتقال کر گئے
8 کلو کا سموسہ، ووٹنگ کی اہمیت کے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا انوکھا انداز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر