میری وفاداری کا امتحان لیا جارہا ہے، جہانگیر ترین
جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں...
وفاقی وزیرشبلی فراز کا کہنا ہےکہ عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے ذاتی حیثیت میں گئے، یہ پارٹی کے لیے نہیں جہانگیر ترین کیلئے گئے ہیں، عمران خان کی نظر میں انصاف سب کیلئے برابر ہے۔
انہوں نے کہاکہ جہانگیر ترین پارٹی کے پرانے ممبر ہیں، ان کے ساتھ کئی لوگوں کے تعلقات ہیں، ملک ترقی اس وقت کرسکتا ہے جب بلا تفریق احتساب ہو۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News