Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

رمضان المبارک میں تعلیمی اداروں کے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری
تعلیمی

محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک میں اسکول، کالجز کے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پرائمری، ایلیمنٹری ،سیکنڈری کی پہلی شفٹ صبح 7 بج کر 30 منٹ سے لیکر دن 11 بج کر 30 منٹ تک ہوگی جبکہ جمعہ کے روز  پرائمری، ایلیمنٹری ، سیکنڈری کی پہلی شفٹ 10 بج کر 30 منٹ تک ہوگی۔

نوٹیفیکشن کے مطابق پرائمری، ایلیمنٹری ،سیکنڈری کی دوسری شفٹ 11 بج کر 45 منٹ سے لیکر دوپہر 2 بج کر 45 منٹ تک ہوگی جبکہ جمعے کے روز پرائمری، ایلیمنٹری اور سیکنڈری کی دوسری شفٹ ایک بج کر 15 منٹ تک ہوگی۔

نوٹیفیکشن میں کہا گیا کہ ہائیر سیکنڈری اسکول اور کالجز میں مارننگ شفٹ کے اوقات صبح 8 بجے سے دن ایک بجے تک ہونگے جبکہ جمعہ کے روز ہائیر سیکنڈری اور کالجز میں مارننگ شفٹ 12 بجے تک ہوگی۔

نوٹیفیکشن میں یہ بھی کہا گیا کہ ہائیر سیکنڈری اسکول اور کالجز میں ایوننگ شفٹ کے اوقات دوپہر ڈھائی بجے سے لیکر 4 بج کر 45 منٹ تک ہوگی۔

Advertisement

 محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اوقات کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز پر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
’پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم کا حق دینے کا عزم لے کر آئے ہیں‘
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان
نجی اسکولوں میں جون جولائی کی ایڈوانس فیس؛ والدین کے لئے بڑی خبر آگئی
سردی کی شدت میں اضافہ، طلباء کے لیے اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر