Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم میں اختلافات کے باوجود ہم اپنے اعلان پر برقرار ہیں، قمر زمان کائرہ

Now Reading:

پی ڈی ایم میں اختلافات کے باوجود ہم اپنے اعلان پر برقرار ہیں، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات کے باوجود ہم اپنے اعلان پر برقرار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں  پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن  کے امیدوار کی حمایت کرے گی۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے این اے 75 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ ہم اپنی کمٹمنٹ پر برقرار ہیں 18 فروری کو بھی پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دیے تھے اور کل بھی دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نکاح نامے کی شرائط سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا
محکمہ ایکسائز سرکاری ملازمین کے بجائے پرائیویٹ افراد کے حوالے
کسی پر الزام تراشی نہیں کر سکتے، اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگا، وزیراعظم
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کے حوالے سے خبر بے بنیاد قرار
حکومت بلوچستان کا انوکھا اقدام، انتخابات میں شکست خوردہ 2 امیدوار بھی کابینہ میں شامل
وزیراعظم کی شہر قائد میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر