Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن اورمنال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

ایمن اورمنال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں بہنیں خوشگوارموڈ میں ویڈیو بنا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا فخر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی ویڈیو وائرل ہو...

منال خان اور احسن محسن کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کو اُن...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

 اداکارہ منال خان کی  ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہیں ہے۔

منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آچکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

 واضح رہے کہ منال خان اورایمن خان انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر