Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات نے بھی ڈراموں کی دوبارہ نشریات پر اداکاروں کو معاوضہ دینے کے حق میں آواز بلند کر لی

Now Reading:

مہوش حیات نے بھی ڈراموں کی دوبارہ نشریات پر اداکاروں کو معاوضہ دینے کے حق میں آواز بلند کر لی
مہوش حیات

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات نے بھی ٹیلی ویژن پر ڈراموں کی دوبارہ نشریات پر ادکاروں کو معاوضہ دینے کی مہم کے لیے آواز بلند کردی ہے۔

مہوش حیات نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہیش ٹیگ GiveRoyaltiesToArtists کے ساتھ اپنا پیغام شیئر کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب بھی ڈراما ٹیلی ویژن پر دوبارہ ٹیلی کاسٹ ہو تو اس میں کام کرنے والے اسٹارز کو اس کی کمائی کا معاوضہ دوبارہ بھی ملنا چاہیے۔

مہوشحیات  نے ساتھ میں یہ بھی کہا کہ یہ ڈراما کسی بھی پلیٹ فارم پر چلے یا دنیا میں کہیں بھی چلے، اسٹارز کو اس کی سیلز کا معاوضہ ملنا چاہیے۔

مہوش حیات نے اس کے لیے اپنے پسندیدہ شو ‘فرینڈز‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کام کرنے والے اسٹارز کو ہر سال اس شو میں کام کرنے کی اصل فیس سے زیادہ انھیں معاوضہ ملتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے اختتام میں کہا کہ فنکاروں کی قدر کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر