Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید  4516 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید  4516 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج  مزید 4516 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 731317 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے  آج مزید 4516 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 366، اسلام آباد میں 603،  پنجاب میں 2515، خیبرپختونخوا میں 770، بلوچستان میں 102جبکہ آزاد کشمیر میں 150 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 269839، بلوچستان میں 20499 ، خیبرپختونخوا میں 101045،اسلام آباد میں 66983 ، گلگت بلتستان میں 5140 ، پنجاب میں 252974 اور آزاد کشمیر میں 14837 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 366 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 269839 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں 2515 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 252974 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر