Advertisement

وزیراعظم نے جہانگیر ترین سے صلح کے لیے گرین سگنل دے دیا

جہانگیر ترین

حکومتی وزراء نے وزیراعظم عمران خان اورجہانگیرترین کے درمیان رابطے کیلئے کوششیں تیز کردیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کےمعاملے پر حکومتی وزراء متحرک ہیں، حکومتی اراکین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چاہتے ہیں معاملہ افہام وتفہیم سے حل ہو، سخت بیانات سےگریزبہت ضروری ہے۔

ذرائع کے مطابق بعض حکومتی وزراء کے جہانگیرترین سے بیک ڈور رابطے ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی بھی جہانگیرترین سے صلح کے خواہشمند ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے جہانگیر ترین سے صلح کے لیے گرین سگنل دیتے ہوئے کہاہےکہ بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔

جہانگیرترین کےہم خیال گروپ کے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے رابطے جاری ہیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ قومی اسمبلی کے رکن راجہ ریاض نے کہا تھا کہ کچھ لوگ جہانگیرترین کےخلاف مقدمےبنارہے ہیں، عمران خان ہمارے کپتان ہیں، ہم کسی قسم کی رعایت نہیں مانگ رہے، جہانگیرترین مقدمات کاسامنا کررہے ہیں اورہم ان کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version