Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

Now Reading:

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق آج چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سنچورین میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کامیابی کے لیے پرعزم ہیں ، ان کا کہنا ہےکہ کھلاڑیوں کا مورال ہائی ہے، جیت کے لیے میدان میں اتریں گے۔

واضح رہےکہ پاکستان نے پہلا اور تیسرا جبکہ جنوبی افریقہ نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتا تھا، پاکستان کو یہ سیریز بھی اپنے نام کرنے کےلئے  آج کا میچ جیتنا لازمی ہے۔

اگر جنوبی افریقہ آج کا میچ جیت گئی تو سیریز 2-2 سے برابر ہو جائے گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر