Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ کی یو اے ای کے وزیر مملکت سے ملاقات

Now Reading:

وزیر خارجہ کی یو اے ای کے وزیر مملکت سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے ای کے وزیر مملکت احمد علی السیگ سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ انھوں نے یو اے ای کے وزیر مملکت احمد علی السیگ سے ملاقات کی جس میں متحدہ عرب امارات کے لئے پاکستان میں بے پناہ سرمایہ کاری کے امکانات کو اجاگر کیا گیا۔

اپنے پیغام میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ معیشت اور تجارت کے شعبوں میں زیادہ سے زیادہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جس کو انٹرایکٹو بی 2 بی رابطے کے ذریعے بہترین انداز میں دریافت کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید فروغ دینے کا عزم
سعودی وفد نے سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کو خوش آئندہ قرار دیدیا
سندھ میں اساتذہ کی 14 ہزار سے زائد خالی اسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ
چلتی ٹرین میں خاتون کا قتل یا خودکشی، ملت ایکسپریس واقعے کی گتھی سلجھ نہ سکی
کے ایم سی حکام سے مفرور ملزم کی تفصیلات طلب
جرائم کی روک تھام میں بے روزگاری، بدامنی ایک بڑا چیلنج ہے، شرجیل میمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر