Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے پالپا کے صدر کو معطل کر کے پرواز روک دی ہے

Now Reading:

پی آئی اے نے پالپا کے صدر کو معطل کر کے پرواز روک دی ہے

پی آئی اے انتظامیہ نے پائلٹوں کی تنظیم  پالپا کے صدر کیپٹن سلمان کو معطل کر کے پرواز سے روک دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے صدر پالپا کیپٹن سلمان کو پالپا کے ممبرز پائلیٹس کو خط لکھنے پر معطل اور گراونڈ  کر دیا ہے۔

شوکاز نوٹس کے مطابق صدر پالپا کیپٹن سلمان نے خط کے زریعے پائیلٹوں میں بے چینی پھیلائی تھی تبھی انہیں شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا  گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر پالپا کیپٹن سلمان سے پہلے جنرل سیکریٹری کیپٹن عمران ناریجو تین ماہ سے معطل ہیں جبکہ پالپا کے نائب صدر کیپٹن مقصود بجارانی اور جوائنٹ سیکریٹری کیپٹن قاسم قادر بھی معطل ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ پالپا کے عہد یداروں نے معطلی  اور شوکاز کے خلاف عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ جمہوری حکومت میں پائیلٹوں کی نمائندہ تنظیم پالپا کے خلاف آمرانہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر