Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تلوار بازی کے ماہر ارطغرل غازی اور کس چیز کے شوقین ہیں، ویڈیو وائرل

Now Reading:

تلوار بازی کے ماہر ارطغرل غازی اور کس چیز کے شوقین ہیں، ویڈیو وائرل
ارطغرل غازی

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان  صرف تلوار بازی کے ہی نہیں بلکہ سر فنگ کے بھی شوقین نکلے۔

تفصیلات کے مطابق انگین آلتان (ارطغرل غازی) نے سوشل میڈیا پر اپنی سرفنگ کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہے۔

انگین آلتان (ارطغرل غازی) کی اس ویڈیو کودنیا بھر میں موجود ان کے فینزبے حد پسند کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں انگین آلتان (ارطغرل غازی) کومہارت سے بلاخوف سرفنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر