Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان میں روزانہ دہی کھانا کیوں ضروری ہے؟

Now Reading:

رمضان میں روزانہ دہی کھانا کیوں ضروری ہے؟
دہی

رمضان میں دیگر صحت بخش غذاؤں کے ساتھ سحری اور افطاری میں دہی کھانا نہایت مفید ہے کیونکہ یہ ایک مکمل غذا ہے۔

سحری میں دہی کا استعمال معدے کو فائدہ پہنچاتا ہے اور گرمی کے روزوں میں اس کا استعمال صحت کے لیے ضروری ہے۔

دنیا بھر کے غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ دہی کھانا لازمی ہے، لیکن کیو ں؟ آئیے جا نتے ہیں۔

دہی کیلشیم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، کیلشیم  سے ہڈیاں مضبوط اور طاقتور ہوجاتی ہیں۔

دہی آنتوں کو بیکٹیریا سے پاک رکھتا ہے جس سے ہمارا نظام ہاضمہ بھی اچھے سے کام کرتا ہے۔

Advertisement

دہی میں موجود لیکٹیک ایسڈ میں اینٹی فنگل کی خصوصیات موجود ہوتی ہیں جو ہمارے سر کے انفیکشن کو ختم کرکے ہمارے بالوں کو خشکی سے پاک کردیتے ہیں۔

ما ہرین کا کہنا ہے کہ دہی کو غذا میں شامل کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ دہی میں چینی شامل کرکے کھالیں۔

اس کے علاوہ دہی میں مختلف قسم کے پھل ڈال کربھی روزانہ کھا یا جا سکتا ہے۔

دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ صحت مند مشروب ہے۔

دہی وٹامنز، پروٹین، کیلشیئم، پوٹاشیم، فاسفورس اور زنک سے بھرپورغذا ہے۔

دہی میں دو سے تین قطرے بادام یا زیتون کے تیل اور ایک چائے کا چمچ شہد کو شامل کرکے اسے چہرے پر پندرہ منٹ کے لیے لگا لیں ۔ اچھی طرح چہرہ دھونے کے بعد جلد شفاف، چمکدار اور جھریوں سے پاک ہوجائے گی ۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر