Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے،شیخ رشید

Now Reading:

کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے،شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کمبائنڈ ملٹری اسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرزاسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا ہے اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے تشدد سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں اور رینجرز کے جوانوں کی عیادت کی ہے۔

اس موقع پر وزیر داخلہ نے رینجرز کےجوانوں اور پولیس اہلکاروں کو شاباشی دیتے ہوئے پیشہ وارانہ امور پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن و امان کے حوالے سے بہت زبردست کام کیا، امن و امان بحال رکھنے پر پولیس اور رینجرز کے افسروں اور جوانوں نے بہت ہمت اور بہادری دکھائی۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں کی متشددانہ کاروائیوں کا تحمل سے مقابلہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر