Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کیسز کی شرح میں کمی ، سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا اعلان

Now Reading:

کورونا کیسز کی شرح میں کمی ، سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا اعلان
مرادراس

پنجاب کے وزیرِ تعلیم مرادراس نے سیالکوٹ میں  کورونا کیسز کی شرح میں کمی کے باعث سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرِ تعلیم مرادراس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سیالکوٹ میں  کورونا کیسز کی شرح 3 فیصد ہو گئی ہے کورونا کیسز میں کمی کے باعث آج سے تمام سرکاری اور نجی اسکول کھل جائیں گے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں پنجاب کے وزیرِ تعلیم مرادراس نے شہریوں سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

 یاد رہے اس سے قبل بھی پنجاب کے وزیرِ تعلیم مرادراس نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث صوبے بھر کے 25 اضلاع میں سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ ان 25 اضلاع میں نویں سے بارہویں جماعت کے طلباء ہفتے میں 2 دن اسکول بھی نہیں جائیں گے۔

مراد راس نے مزید کہا تھا کہ جن اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہے وہاں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
’پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم کا حق دینے کا عزم لے کر آئے ہیں‘
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر