ساجد اللّٰہ صدیقی کو ایف بی آر میں ممبر آئی ٹی کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ساجد اللّٰہ صدیقی ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں ڈی جی ریٹیل کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
ساجد اللّٰہ صدیقی کو تین ماہ کے لئے یہ اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ممبر آئی ٹی عاصم احمد کی چیئرمین ایف بی آر بننے کے بعد یہ سیٹ خالی ہوگئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement