Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ آج ہوگا

Now Reading:

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ آج ہوگا
Advertisement

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے اور سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق سیریزکا آخری میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1 بجے شروع ہوگا۔

فیصلہ کن میچ کے لئے پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے جبکہ جنوبی افریقہ کے پانچ اہم کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کی وجہ سے آج کا میچ نہیں کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان کی جگہ عثمان قادر کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کی جگہ حیدر علی کو کھیلایا جا سکتا ہے۔

ون ڈے سیریز کا آج فیصلہ ہوجائے گا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

 

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
شاہد آفریدی نے عامر اور عماد کی واپسی کا فیصلہ درست قرار دے دیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر