Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائےگا

Now Reading:

شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائےگا
شہباز شریف

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ تحریری فیصلے کے مطابق ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے ایک رکن جسٹس سردارسرفرازڈوگر نے ضمانت منظورکی جبکہ دوسرے رکن جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ضمانت کی درخواست مسترد کی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائےگا۔

اس حوالے سے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے کہا کہ سماعت کے بعد ضمانت منظور کرنے کا مختصر فیصلہ سنایا گیا تھا۔ جب فیصلہ  دستخط کیلئے جسٹس اسجدگھرال کے سامنے رکھا گیا تو انھوں اختلافی نوٹ لکھنےکاارادہ ظاہرکیا۔

جسٹس سردارسرفرازڈوگر کے مطابق اختلاف کے باعث ہم نےعلیحدہ علیحدہ فیصلہ لکھا، ریفری جج کی تقرری کیلئے اب یہ معاملہ چیف جسٹس کے سامنے رکھا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما رہائی کے لیے ڈیل نہیں کریں گے، یاشمین راشد
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر