Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ نارووال، ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرینگے

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ نارووال، ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرینگے
عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج نارووال جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نارووال کی ترقی کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرینگے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کو فلاح عامہ کے منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی ۔

عثمان بزدار نارووال کے اراکین اسمبلی، تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کریں گے۔

ایک روزہ دورہ نارووال کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر