Advertisement

دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول کو سیاحوں کے لیےکھول دیا

دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے معروف علاقے دبئی مرینہ میں واقعہ ایڈریس بیچ ریزورٹ کی بلند عمارت پر واقعہ اس سوئمنگ پول سے آسمان پر تیراکی کا گمان ہوتا ہے۔

دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول سے سمندر اور آسمان کا نظارہ کرنے کے ساتھ تیراکی کا لطف بھی لیا جاسکتا ہے۔

 یاد رہے کہ یہ پول صرف 21 سال اور اس سےزیادہ عمرکےہوٹل کےمہمانوں کے لیےکھولاگیا ہے۔

یہ سوئمنگ پول 964 فٹ بلند اور اولمپک کےسائز کے پول سے دوگنا لمباہے۔

Advertisement

اس دنیا سوئمنگ پول کا گنیز بک میں درج نیا ورلڈ ریکارڈ بھی ہے۔

سوئمنگ پول سے دبئی کی اسکائی لائن کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version