Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھوں کے ذریعے بیماری پتہ لگانے کا آسان طریقہ

Now Reading:

ہاتھوں کے ذریعے بیماری پتہ لگانے کا آسان طریقہ

ہاتھ انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہیں جن سے نہ صرف ہم مختلف کام لیتے ہیں، بلکہ اکثر اوقات تو ہمارے ہاتھ کچھ ایسی علامات بھی واضح کرتے ہیں، جس سے پتہ چل جاتا ہے کہ جسم میں کون سی بڑی بیماری پیدا ہو رہی ہے۔

اگر آپ کے ہاتھوں میں بھی یہ نشانیاں واضح ہوں تو ڈاکٹر سے رابطہ کرنے میں بالکل دیر نہ کریں۔

اگر آپ کو ہاتھوں کی انگلیوں کا اوپری حصہ بالکل بے جان لگے، یعنی جب آپ ان پر ہاتھ لگاؤ یا زور دو اور یہ سُن محسوس ہوں تو عنقریب یہ دل کی بیماری کو واضح کرتا ہے۔

ہاتھ کی کوئی انگلی نیلی ہوگئی ہے، چوٹ لگے بغیر کسی انگلی کا نیلا ہونا دورانِ خون کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے، لہٰذا ڈاکٹر سے لازمی رابطہ کرلیں۔

اگر آپ کے ہاتھوں میں پیلاہٹ ہے تو یہ جسم میں آئرن کی کمی کو واضح کرتا ہے ایسے میں کیلوں کا استعمال زیادہ کریں۔

Advertisement

ہاتھوں میں ہروقت درد رہنا یا ہاتھ ملاتے ہوئے جلد کا سکڑنا جگر کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خدشہ ظاہر کرتا ہے۔

اگر ہتھیلی میں خون ظاہر ہو، یا لال نظر نہ آئے تو یہ لبلبے کی خرابی کو ظاہر کرتا ہے۔

اگر آپ کے ہاتھوں میں زیادہ پسینہ آتا ہے تو یہ تھائیرائیڈ گلینڈز کی خرابی کی وجہ سے ہے، ایسی صورتحال میں وقت پر علاج کروائیں تاکہ جسم میں مزید پیچیدگیاں نہ ہوں۔

اکثر لوگوں کی انگلیوں میں سوجن ہوجاتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ نمک کا زیادہ استعمال کرتے ہیں، ایسے میں آپ نمک کا استعمال کم کریں کیونکہ یہ اضافی نمکیات کو بڑھاتا ہے اور جلد کھردری ہو جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر