Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے باوجود عمران خان نے معیشت کو زندہ کردیا، اسد عمر

Now Reading:

کورونا کے باوجود عمران خان نے معیشت کو زندہ کردیا، اسد عمر
اسد عمر
Advertisement

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آپ کو یقین نہیں آ رہا کے جس معیشت کو آپ تباہ کر گئے تھے اس کو کورونا کے باوجود عمران خان نے کیسے زندہ  کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ نیشنل اکاؤنٹ کمیٹی میٹنگ میں سوال پوچھے گئے اور اس سے یہ ثابت ہوا کے اعداد و شمار ٹھیک نہیں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ آپ کا زمانہ نہیں جہاں کمیٹی کو بتا دیا جائے کہ کیا اعلان کرنا ہے۔

Advertisement

 اسد عمر نے یہ بھی کہا کہ پروفیشنل غیر سیاسی کمیٹی میں سوال اٹھائے ،ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی اور پھر متفقہ فیصلہ کیا گیا۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے مزید کہا کہ یہ میاں صاحب کی حکومت نہیں جو لاہور جم خانہ میں بھی امپائر ملا کر کھیلیں، یہ عمران خان کی حکومت ہے جس نے عالمی کرکٹ میں نیوٹرل امپائر کے ساتھ میچ کھیلنا دنیا کو سکھایا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر