عائشہ عمر نے بولڈ خاتون کا اصل مطلب بتا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل عائشہ خان نے بولڈ خاتون...
پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی عید کے پہلے روز کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ عائشہ عمرنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی عید کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں تمام مداحوں کو عید کی مبارباد دی۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف بھی کی جا رہی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ دنوں قبل عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہوا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ ععائشہ عمر کی انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوہیں تھیں۔
عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے انسٹا صارف کا کہنا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔
جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب بھی دیا تھا۔
واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتیں ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News