Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلائی پر اس لکیر کا ہونا کیا ظاہر کرتا ہے؟

Now Reading:

کلائی پر اس لکیر کا ہونا کیا ظاہر کرتا ہے؟
Advertisement

ہرانسان جسمانی طور پر مختلف ہوتا ہے مگر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو بہت کم افراد کے حصے میں آتی ہیں۔

اگر مشاہدہ کیا جائے تو اوپر موجود تصویر میں کلائی پر بننے والی لکیر ایسی چیز ہے جو دنیا میں صرف پانچ فیصد لوگوں میں نظر آتی ہے۔

ایسا کیوں ہوتا ہے ؟

درحقیقت یہ مسلز ہمارے آباﺅ اجداد کا ‘ورثہ’ ہے جو کہ درختوں پر چڑھنے کے عادی تھے۔

اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ میں یہ مسلزہیں یا نہیں تو اپنے ہاتھ کو کسی سپاٹ سطح پر رکھیں۔

Advertisement

اب اپنی چھوٹی انگلی کو انگوٹھے سے چھوئیں اور ہلکا سے اٹھائیں

اگر آپ کو کلائی میں لکیر ابھری ہوئی نظر آئے تو آپ یقیناً کلائی کے اس لمبے مسل کے مالک ہیں۔

اگر ایسا نہیں ہوتا تو فکر مند نہ ہوں، موجودہ طرز زندگی میں ہمارے لیے یہ یہ کسی کام کا نہیں کیونکہ ہمیں درختوں پر چڑھنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

طبی ماہرین کے مطابق اس مسل کے نہ ہونے سے کوئی فرد کمزور نہیں ہوتا اور آج ہم اس کے بغیر ہی سخت گرفت کرسکتے ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ انسانی جسم میں ارتقاء سی طرح جاری رہا تو آئندہ کئی صدیوں بعد لوگوں کے ہاتھوں میں ایسا مسل نہیں پایا جائے گا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
تصویر میں چھپے ہوئے الّو کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر