Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 معروف بھارتی اداکارہ کا بھائی کورونا وائرس کی وجہ سے چل بسا

Now Reading:

 معروف بھارتی اداکارہ کا بھائی کورونا وائرس کی وجہ سے چل بسا

بھارت کی معروف اداکارہ اور بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی نکی تمبولی کا بھائی کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سالہ جتین تمبولی گزشتہ بیس دنوں سے اسپتال میں داخل تھا۔

بگ باس کی نکی تمبولی کے 29 سالہ بھائی کا کورونا وائرس سے انتقال

اسپتال میں  جتین تمبولی کا کورونا وائرس اور دیگر مہلک بیماریوں کا علاج جاری تھا۔

اداکارہ نکی تمبولی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنے بھائی کے انتقال کے حوالے سے بتایا۔

Advertisement

بگ باس 14 سے مشہور ہونے والے دیگر فنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین نے ان کی اور ان کے اہل خانہ سے ان کے بھائی کی موت پر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا اور ان سے صبر و ہمت کا مظاہرہ کرنے کو کہا۔

دوسری جانب  اداکار و ماڈل علی گونی کے خاندان میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے۔۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار علی گونی کی والدہ، بہن اور  ان کے چھوٹے 3 بھانجے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

بھارت کے معروف شو بگ باس میں شرکت کرنے والے علی گونی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کے خاندان میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جن کے ہاں کورونا کے مریض ہیں، ان کی پریشانی میں سمجھ سکتا ہوں۔

اداکار نے عوام سے اپیل کی کہ علامات ظاہر ہونے پر فوری ٹیسٹ کرائیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں طبیعت خراب ہونے پر علی گونی نے ٹیسٹ کرایا تھا جو کہ منفی آیا تھا۔

علی گونی نے مداحوں سے خاندان کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ~ علی گونی (@alygoni)

اداکار علی گونی نے ٹوئٹ میں مزید بتایا کہ ان کی والدہ، بہن اور ان کے تین بھانجے کورونا سے متاثر ہیں۔

Advertisement

اداکار نے بتایا کہ  گزشتہ 9 روز سے ان کا خاندان اس وبا سے لڑ رہا ہے۔

گزشتہ دنوں قبل بھارت کے رئیلیٹی شو 14 کی فاتح و اداکارہ روبینہ دلیک کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

اداکارہ روبینہ دلیک نے انسٹاگرام پر ایک اہم پیغام جاری کیا تھا جس میں اُنہوں نے مداحوں کو اپنی صحت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

بگ باس 14 کی فاتح نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ میں ایک ماہ کے بعد اپنا پلازمہ عطیہ کرسکوں گی کیونکہ بدقسمتی سے میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rubina Dilaik (@rubinadilaik)

Advertisement

اداکارہ روبینہ نے بتایا تھا کہ میں اب اگلے 17 دن تک اپنے گھر میں ہی قرنطینہ میں رہوں گی۔

اُنہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ جن لوگوں نے مجھ سے حالیہ 5 سے 7 دنوں میں ملاقات کی ہے، وہ براہِ کرم! اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی کروائیں۔

روبینہ دلیک کی پوسٹ پر اُن کے مداحوں کی بڑی تعداد اُن کے لیے جلد صحتیابی کے لیے دُعائیہ تبصرے کیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت میں عالمی وبا نے شدت اختیار کی ہوئی ہیں اور دن با دن تیزی سے کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر