Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جعلی فرقہ پرستی اور جعلی قوم پرستی کو ختم کرینگے، خالد خورشید خان

Now Reading:

جعلی فرقہ پرستی اور جعلی قوم پرستی کو ختم کرینگے، خالد خورشید خان
خالد خورشید

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے کہا ہے کہ جعلی فرقہ پرستی اور جعلی قوم پرستی کو ختم کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حالات کے تناظر میں تفرقہ پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے۔

خالد خورشید نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست اور حکومت کی زمہ داری ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسئلے کا حل بھی ہو گا اور فرقہ پرستی پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن بھی ہو گا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ نفرت پھیلانے والے گلگت بلتستان اور پاکستان کے عوام سے معافی مانگیں۔

Advertisement

خالد خورشید نے کہا کہ حکومت کسی مسلک کی نہیں عوام کی ہوتی ہے ، مسلکی تفرقہ کو عوام نے مسترد کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ صورتحال سے شرمندگی کے علاوہ کچھ نہیں ملا ہے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ تنازعات کل تک ہر صورت میں حل ہوں گے۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان نے مزید کہا کہ علماء کو محراب سے نفرت کے بجائے امن اور محبت کا پیغام دینا چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر