Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویکسین لگوانے والوں کیلئے ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

Now Reading:

ویکسین لگوانے والوں کیلئے ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان
غزہ

امریکا نے ویکسین لگوانے والے شہریوں کیلئے ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

امریکی سینٹر فار ڈیزیزز کنٹرول اینڈ پریونشن کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے انڈور، آوٹ ڈور سرگرمیوں میں ماسک پہننا یا فاصلہ رکھنا لازمی نہیں تاہم جہاز، بس، ریل کے سفر اور ائیرپورٹ، بس اسٹیشز پر ماسک لگایا جا سکتا ہے۔

امریکی ادارۂ صحت نے ہدایت جاری کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ جن لوگوں کی قوت مدافعت کمزور ہے وہ ماسک پہننا ترک کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

اس کے علاوہ بیرون ملک سے امریکا جانے والوں کے لیےماسک کی پابندی برقرار ہے، ان افراد کیلئے تین دن کے اندر ٹیسٹ کروانے یا پچھلے تین ماہ کے دوران کورونا سے صحتیاب ہونے کی دستاویز دکھانے کی شرط رکھی گئی ہے۔

امریکی صدر نے سی ڈی سی کے اعلان کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے اوراسے ایک عظیم دن قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر