Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم عمران خان سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

Now Reading:

وزیر اعظم عمران خان سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیر اعظم عمران خان کو صوبے میں جاری عوامی منصوبوں اور رمضان سہولت بازاروں  کی کار کردگی کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

فردوس عاشق نے وزیراعظم کو رمضان بازاروں میں خورونوش کی فراہمی  اور عوام کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا  ہے۔

ملاقات میں عمران خان نے عوام کے ساتھ جڑے مسائل کے حل کے حوالے سے  ہدایات جاری کی ہیں۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے یہ ہدایت کی کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے موثر اقدامات کیے جائیں اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہ رکھی جائے۔

Advertisement

ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے اشیاء کی قیمتوں کی سخت نگرانی اور حکومتی اقدامات و عوامی مفادات کے منصوبوں کو عوام تک پہنچانے کے لئے انفارمیشن منسٹری میں ڈیجیٹل ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی  ہدایت بھی کی ہے۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر