Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 124 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 124 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 124 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 18592 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 847788 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے 5 ،پنجاب میں کورونا سے 68 ، سندھ میں کورونا سے 7، اسلام آباد میں کورونا سے 1 ، بلوچستان میں کورونا سے 3 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 40 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 18592 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4698 ، بلوچستان میں 243 ، خیبرپختونخوا میں 3537 ، آزاد کشمیر میں 499 ،اسلام آباد میں 699 ، گلگت بلتستان میں 107، پنجاب میں 8809 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 68 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 8809  ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس؛ ایم ایس برطرف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر