Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑھا ہوا پیٹ زیتون کے تیل سے کم کریں، حیرت انگیز نتائج پائیں

Now Reading:

بڑھا ہوا پیٹ زیتون کے تیل سے کم کریں، حیرت انگیز نتائج پائیں

High angle view of various olive oil bottles shot on rustic wood table. A glass bowl filled with green olives complete the composition. An olive tree branch is at the left-top corner. The composition is at the left of an horizontal frame leaving useful copy space for text and/or logo at the right. Predominant colors are gold, green and brown. Low key DSRL studio photo taken with Canon EOS 5D Mk II and Canon EF 100mm f/2.8L Macro IS USM

زیتون کے تیل کا استعمال صحت کیلئے انتہائی موزوں ہے جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاء ہیں۔

ماہرین صحت کا کہناہے کہ زیتون کے تیل کا پینا بھی صحت کیلئے انتہائی فوائد کا حامل ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق صرف ایک چمچ زیتون کے تیل کو پی لیا جائے تو اس کے اتنے فوائد ہیں کہ آپ جان کر دنگ رہ جائیں گے۔

بڑھا ہوا پیٹ کم کرے

زیتون کے تیل میں موجود فیٹی ایسڈز کی تعداد زیادہ کھانے سے روکتی ہے، یہ گھی کا بہترین متبادل ہے اور کم عرصے میں بڑھا ہوا پیٹ کم کردیتا ہے۔

Advertisement

آنتوں کی صحت کیلئے مفید

زیتون کے تیل کا استعمال آنتوں کی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔ اس تیل کے استعمال سے آنتوں کا نظام ٹھیک رہتا ہے اور یہ قبض سے نجات دلانے میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔

جلد، بال اور ناخن کو بہتر بنائے

زیتون کا تیل جلد، بال اور ناخن کی صحت کیلئے بھی بہترین ہے، یہ ان کی ملائمت کو واپس لانے کے ساتھ نقصانات کی مرمت کرتا ہے۔ جلد کی نمی کو بحال کرتا ہے جبکہ بالوں کی نشوونما کو بھی بڑھاتا ہے۔

جگر کو صاف کرے

زیتون کا تیل جسم کے اندرونی نظام کی صفائی میں بھی انتہائی معاون ہے۔ اگر 2 چمچ زیتون کے تیل کو چند قطرے لیموں کے عرق میں ملا کرپی لیا جائےتو یہ اندرونی نظام کی صفائی میں کارآمد ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کئی بیماریوں میں مفید ناریل کا پانی پینے کے یہ 5 بڑے فائدے جان لیں
مائیگرین سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
کیا تربوز کے بیج کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
کیا آپ کٹھن نوکری کرنے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر