Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی حکومت نے اقامے اور ویزے کی توسیع مفت کرنے کا اعلان کر دیا

Now Reading:

سعودی حکومت نے اقامے اور ویزے کی توسیع مفت کرنے کا اعلان کر دیا

سعودی حکومت نے اقامے اور ویزے کی توسیع مفت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر بیرون مملکت نے مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودہ کے ویزوں میں مفت توسیع شروع کر دی ہے۔

توسیع خود کار نظام کے تحت اکیس شوال دو جون 2021 تک کسی فیس یا مقابل مالی کے بغیر ہو گی۔

اقاموں اور ویزوں میں توسیع کورونا وائرس کے مسائل سے نمنٹے کی سرکاری پالیسی کے تحت کی گئی ہے ،جہاں سے آمد پر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے سعودی عرب نے پابندی لگائی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر