Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعید غنی کی قادر مندوخیل کو جیت پر مبارکباد

Now Reading:

سعید غنی کی قادر مندوخیل کو جیت پر مبارکباد

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے قادر مندوخیل کو جیت پر مبارکباد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے این اے 249 کے انتخابات میں ری پولنگ کے بعد پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل کی 900 سے زائد ووٹوں سے جیت پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے انتخابات کے بعد کے نتائج پر ہی کہہ دیا تھا کہ یہ جیت حق و سچ کی جیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ری پولنگ کا ڈرامہ رچانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ عوام نے پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل اور پیپلزپارٹی پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ،اس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کیساتھ توسیعی پروگرام پر بات چیت شروع کردی، وزیر خزانہ
دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی مذمت
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہوگا، محسن نقوی
خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، ڈی آئی جی ایسٹ زون
پنجاب کے بڑوں شہروں کو عالمی سطح پر آئی ٹی حب بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر