Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت خزانہ نے شرح منافع میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Now Reading:

وزارت خزانہ نے شرح منافع میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وزارت خزانہ نے شرح منافع میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کر دی گئی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع 9.36 سے 9.24 فیصد کر دیا گیا جبکہ اسپیشل سیونگزسرٹیفکیٹ پر منافع 8.87 سے 8.75 فیصد ہوگیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا کہ 6 ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکیٹ پر منافع 7.30 سے 7.20 فیصد ہوگیا جبکہ 3 ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکیٹ پر منافع 6.92 سے 7.04 فیصد ہوگیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع برقرار رہے گا۔

Advertisement

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا کہ بہبود، شہدا اور پینشنرز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع برقرار رہے گا جبکہ سیونگز اکاؤنٹ پر بھی شرح منافع برقرار رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا کہ ایک سال کے شارٹ ٹرم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع برقرار رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا کہ شرح منافع میں تبدیلی کا اطلاق 7 مئی سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر