Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کی چھٹیاں ختم: ملک بھر میں ٹرانسپورٹ بحال

Now Reading:

عید کی چھٹیاں ختم: ملک بھر میں ٹرانسپورٹ بحال
ٹرانسپورٹرز

 ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ آج سے بحال ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز این سی او سی کے اجلاس میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق این سی اوسی نے عیدکی تعطیلات کے دوران ایس او پیز کے نفاذ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پیر سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آج سے ملک بھر میں بین الصوبائی، انٹرسٹی اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ چلے گی  تاہم ٹرانسپورٹرز ایس اوپیز کے تحت 50 فیصد مسافر ہی بٹھا سکیں گے۔

این سی او سی کے فیصلے کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کورونا ایس او پیز کے مطابق چلائی جائے گی اور بسوں میں مسافروں کو فاصلے سے بٹھایا جائے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
صوبائی حکومت وفاق کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
سول ایوی ایشن کے پنشنرز کے لیے بڑی خبر آگئی
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر