Advertisement
Advertisement
Advertisement

تبدیلی سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن کا فرض ہے ،حسن مرتضیٰ

Now Reading:

تبدیلی سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن کا فرض ہے ،حسن مرتضیٰ

پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سونامی سرکار کی بدولت آج ہر طبقہ رو رہا ہے اس تبدیلی سے قوم کی جان چھڑانا  اپوزیشن کا فرض ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلزپارٹی اسمبلیوں کے اندر اور باہر جمہوری جدوجہد کی قائل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے پاکستان میں اوئے توئے کی بجائےعزت و احترام  کی سیاست کی ہے اور پیپلزپارٹی عوام کو مہنگائی ،بے روز گاری، کرپشن اور مسائل کی دلدل میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتی۔

سید حسن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف ہیں ،شاہد خاقان کی حیثیت  خواہ مخواہ کی ہے۔

پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن لندن ایون فیلڈ کے حصار سے نکلے گی تو عوام کا سوچے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر