Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید کی وزیراعظم سے ملاقات

Now Reading:

صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید کی وزیراعظم سے ملاقات

صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید  نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید  نے وزیراعظم عمران خان کو سستے گھروں اور ہاؤسنگ سکیموں کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

ملاقات میں محمودالرشید نے وزیراعظم کو کورونا کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے  میں  بتایا۔

ملاقات کے دوران عمران خان  نے ہدایت کی کہ  کورونا حفاظتی اقدامات کو یقنی بنایا جائے۔

ملاقات میں وزیراعظم کو جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے بارے میں  بریفنگ دی گئی جبکہ ممبران نے عمران خان کو اصلاحات و انتظامات کے حوالے سے  بھی آگاہ کیا ہے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومتی ترجیح ہے۔

ملاقات میں وزیر صحت یاسمین راشد اور جنوبی پنجاب کے ممبران اسمبلیز نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر