Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن شفاف نہ رکھا جائے تو سوالات کھڑے ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

Now Reading:

الیکشن شفاف نہ رکھا جائے تو سوالات کھڑے ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہناہے کہ الیکشن شفاف نہ رکھا جائے تو سوالات کھڑے ہوتے ہیں، جتنی تفصیلات ہم نےحاصل کیں اس میں ہمارےنمبرالیکشن کےغیرحتمی نتیجے سےبڑھ گئےہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ افسرسے کہارات کے 2 بج گئے ، ابھی تک نتیجہ نہیں آیا، سجادخٹک،ندیم حیدر،عبدالرحمان نےپہلےسےفیصلہ لکھ کررکھاہواتھا۔

انہوں نے کہا کہ 100 سےزائدفارم45ایسےہیں جن پرپریذائیڈنگ آفیسرکےدستخط نہیں،ٹی ایل پی کےحساب سے146پولنگ اسٹیشن باقی ہیں،700ووٹ مستردہوئےہیں۔

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہناتھا کہ ووٹنگ کی شرح 5فیصدسےکم ہواوردیگرشبہات ہوں تودوبارہ گنتی کاقانون موجودہے،جو آر او ڈیٹا دینے سے انکار کردے اس سےآپ کیا توقع کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں دی پرونشل اسمبلی آف دی پنجاب لازترمیمی بل 2024منظور
محکمہ صحت کا کرپٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری
سستی روٹی کا معاملہ، تندور مالکان اور حکومت کے مابین تنازعہ شدت اختیار کرنے لگا
مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا
ہماری خواتین پابند سلاسل ہیں انہیں رہا کیا جائے، عمر ایوب
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان شراکت داری نہایت اہم ہے، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر