Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 4008 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 4008 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4008 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 896333 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4008 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2316، اسلام آباد میں 221 ،گلگت بلتستان میں 17 ، پنجاب میں 898، خیبرپختونخوا میں 452 جبکہ آزاد کشمیر میں 104 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 306870، بلوچستان میں 24318 ، خیبرپختونخوا میں 129013،اسلام آباد میں 80010، گلگت بلتستان میں 5471، پنجاب میں 332000 اور آزاد کشمیر میں 18651 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 2316 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 306870 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر