صوبائِی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے ابوظہبی کے سابق نائب وزیراعظم شیخ حمدان بن زید سلطان النہیان سے ملاقات کی ہے۔
شیخ حمدان نے پاکستان اور عرب امارات کے تعلقات کو بے مثال قرار دیا ہے۔
شیخ حمدان نے کہا کہ اماراتی حکومت پاکستان اور سندھ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔
ناصر حسین شاہ نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement