Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب سے واپسی کے دوران وزیراعظم اپنی قوم کی سلامتی کیلئے فکر مند دکھائی دئیے، گورنر سندھ

Now Reading:

سعودی عرب سے واپسی کے دوران وزیراعظم اپنی قوم کی سلامتی کیلئے فکر مند دکھائی دئیے، گورنر سندھ
گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے واپسی کے دوران وزیراعظم اپنی قوم و ملک کی سلامتی کیلئے فکر مند دکھائی دئیے۔

 تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ دورہ سعودی عرب سے واپسی کے بعد ہم سب کا تھکاوٹ سے برا حال تھا لیکن وزیراعظم عمران خان وطن واپسی کے بعد پمز اسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے بیماروں کی عیادت کی۔

Advertisement

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ سعودی عرب سے واپسی پر تمام سفر کے دوران وزیراعظم عمران خان اپنی قوم و ملک کی سلامتی کے لئے فکر مند دکھائی دئیے،عمران خان تمام راستے پاکستان کے امیج کو بہتر بنانے کے لیے اپنے ساتھیوں سے مشاورت کرتے رہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم سعودی قیادت کی دعوت پر تین روزہ دورے پر سعودی عرب گئے تھے جہاں پاکستان اور سعودی عرب نے معاشی، تجارتی اور سفارتی تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم کا اعادہ کیا ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر