اب گھر بیٹھے ٹوئٹر سے پیسے کمانا اتنا آسان

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

10th May, 2021. 08:57 pm

ٹوئٹر بھی اب پیسےآمدنی کا ذریعہ بنے گا،اس کےلیے ٹوئٹر نے ’ٹپ جار‘کے نام سے فیچر متعارف کروا دیا ہے۔

ٹپ جار فیچر کا اعلان ٹوئٹر کی ویب سائٹ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کیا جس میں فیچر کو اسعتمال کرنے کا طریقہ بھی سمجھایا گیا ہے۔

https://twitter.com/Twitter/status/1390396166496522247?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1390396166496522247%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.dawnnews.tv%2Fnews%2F1159679

اس فیچر کےذریعے ٹوئٹر صارف کچھ پیسے اس شخص کو دے سکے گا جس کا ٹوئٹ اس کو پسند آیا ہو۔

وئٹر کی جانب اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے دلچپس،معلوماتی،ٹپس اور دیگر چیزوں کےعوض پیسے کما سکتے ہیں۔

 اس کے علاوہ صارف کو موصول ہونےوالی رقم سے ٹوئٹر کوئی کمیشن نہیں لے گا جبکہ صارف اپنے اکاونٹ میں آنے والے پیسوں کو پےپال، کیش ایپ اور دیگر طریقوں سے حاصل کرسکے گے۔

Adsense 300×250

مزید پڑھیں