Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیگم نسیم ولی کی خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف

Now Reading:

بیگم نسیم ولی کی خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف
شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بزرگ سیاستدان بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ بیگم نسیم ولی خان کی موت کی خبر سن کر بےحد افسوس ہوا، بیگم نسیم ولی خان نے سیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،  وہ خیبرپختونخواہ سے جنرل نشست پر منتخب ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے ان کی خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔

واضح رہےکہ عوامی نیشنل پارٹی کی بزرگ سیاستدان بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق بیگم نسیم ولی خان شوگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔

بیگم نسیم ولی خان ایک مرتبہ قومی اسمبلی‌ جبکہ 3 مرتبہ صوبائی اسمبلی کی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھیں۔

بیگم نسیم ولی خان پہلی سیاستدان خاتون تھیں جو رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر