Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کی یہ بہترین سروس اب محدود ہونے والی ہے

Now Reading:

گوگل کی یہ بہترین سروس اب محدود ہونے والی ہے

گوگل فوٹوز کی مقبولیت سے کون واقف نہیں؟ گوگل کے اس فیچر میں  فوٹوز اور ویڈیوز کے لیے لامحدود مفت اسٹوریج موجود ہے۔

تاہم گوگل کے اعلان کے مطابق اب یہ بہترین سروس مفت اسٹوریج کی فراہمی کا سلسلہ ختم کیا جارہا ہے۔

6 ماہ پہلے گوگل نے اعلان کیا تھا کہ یکم جون 2021 سے گوگل فوٹوز کی مفت پالیسی کو تبدیل کیا جائے گا۔

گوگل کے اعلان کے مطابق فوٹوز میں اپ لوڈ ہونے والی نئی تصاویر اور ویڈیوز اس 15 جی بی مفت اسٹوریج میں شامل کی جائے گی جو ہر گوگل اکاؤنٹ کو بنانے پر صارف کو ملتی ہے۔

ابھی گوگل اکاؤنٹ کے ساتھ صارفین کو 15 جی بی آن لائن اسٹوریج دیا جاتا ہے جو جی میل، ڈرائیو وغیرہ کے لیےہوتا ہے اور اس میں ای میلز اور فائلز محفوظ ہوتی ہیں، تاہم یکم جون 2021 سے ڈاکس، شیٹس، گوگل فوٹوز پر اپ لوڈ ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز بھی اسی 15 جی بی اسٹوریج کا حصہ ہونگی۔

Advertisement

گوگل کے اعلان کے مطابق یکم جون سے اپ لوڈ ہونے والی ہر نئی تصویر یا ویڈیو مفت 15 جی بی اسٹوریج میں جگہ گھیرے گی۔

نئی پالیسی سے متعلق گوگل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 80 فیصد صارفین کو 15 جی بی اسٹوریج کو بھرنے میں کم از کم 3 سال لگ سکتے ہیں جو کہ ایک مناسب عرصہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر