Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹھارہویں ترمیم کے بعد پیسے لئے جاتے ہیں لیکن کام نہیں ہوتا، فردوس شمیم

Now Reading:

اٹھارہویں ترمیم کے بعد پیسے لئے جاتے ہیں لیکن کام نہیں ہوتا، فردوس شمیم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد پیسے لئے جاتے ہیں لیکن کام نہیں ہوتا۔

پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ کراچی میں 2007 سے پانی میں کتنا اضافہ کیا گیا؟ کراچی کی سیوریج کے پلانٹ کون کون سے فنکشنل ہیں؟ حلقے میں کام نظر آنا چاہئیے، سڑکیں اور اسکول نظر آنے چاہئیے ، قانون قادر مندوخیل بھی جانتے ہیں تو بتائیں پانی پہنچانا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے یا وفاق کی؟ کیا سندھ حکومت ہمیں گراؤنڈ پر کام کرنے دے گی؟

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے 13 سال میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کرایا،  2ارب لگنے کے بعد بھی بلدیہ کی حالت نہیں بدلی جبکہ  18 ویں ترمیم کے بعد پیسے لئے جاتے ہیں لیکن کام نہیں ہوتا، پاکستان میں الیکشن کاعمل شفاف نہیں ہے، پی ٹی آئی ای ووٹنگ کا نظام لانا چاہتی ہے، بلدیہ الیکشن میں کئی فارم 45 پردستخط نہیں تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر