Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح غمگین ہوگئے

Now Reading:

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح غمگین ہوگئے

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو چیک اپ کے لیے ممبئی کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جبکہ ان کی اہلیہ اداکارہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ دلیپ کمارکو جلد ہی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ ہم دلیپ کمار کو صحت کے مسائل سے متعلق معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال لائے ہیں، خدا نے چاہا تو ہم جلد ہی گھر چلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ناساز ہے، ان کا اسپتال میں باقاعدگی سے چیک اپ کروایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
کم عمر پاکستانی یوٹیوبر شیراز کا بڑا کارنامہ
عامر خان کے بعد رنویر سنگھ بھی ہوئے ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
حبا بخاری اور شہریار منور کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی
بالی ووڈ کی معروف شخصیات کی جعلی ویڈیوز سے نئے خدشات جنم لینے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر